Advertisement

نیٹوآئندہ ہفتے سٹیڈ فاسٹ نون نامی جوہری مشقیں کرے گا، جینز سٹولٹن برگ

سٹیڈ فاسٹ نون مشقیں ہر سال نیٹو کے ہر رکن ملک میں منعقد ہوتی ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 14th 2023, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نیٹوآئندہ ہفتے سٹیڈ فاسٹ نون نامی جوہری مشقیں کرے گا، جینز سٹولٹن برگ

برسلز: نیٹوآئندہ ہفتے سٹیڈ فاسٹ نون نامی جوہری مشقیں کرے گا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو یہ مشقیں ہر سال اکتوبر میں کرتا ہے جس کا انعقاد اٹلی،کرویشیا اور بحیرہ روم میں ہوگا۔

ان مشقوں میں نیٹو کی جوہری صلاحیتوں کو آزما تے ہوئے اتحاد کے رکن ممالک کے دفاع کی مشترکہ کوششوں سے بھرپور دنیا کو پیغام دیا جائے گا۔

سٹیڈ فاسٹ نون مشقیں ہر سال نیٹو کے ہر رکن ملک میں منعقد ہوتی ہیں۔

Advertisement
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 21 منٹ قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 31 منٹ قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں  کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 24 منٹ قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 8 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 4 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا