نئی قیمت 283.83 روپے فی لیٹر ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 16th 2023, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہو گی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 214.85 روپے ہو گی اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج (پیر) دن 12 بجے سے ہو گیا ہے، دوسری جانب پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر لیوی اور 22 روپے کسٹم ڈیوٹی کی اطلاع ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل پر 50 روپے فی لیٹر اور کسٹم ڈیوٹی 23 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا جارہا ہے
- 6 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 8 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 8 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 7 hours ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





