Advertisement
پاکستان

چیئر مین پیپلز پارٹی اچانک دبئی روانہ

میڈیا ذرائع کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا یہ سیاسی حوالے سے بہت اہم دورہ بتایا جا رہا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 24 2023، 10:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئر مین پیپلز پارٹی اچانک دبئی روانہ

بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نجی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے ۔

میڈیا ذرائع کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا یہ سیاسی حوالے سے بہت اہم دورہ بتایا جا رہا ہے ۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئر مین پیپلز پارٹی کی دبئی میں کیا مصروفیات رہیں گیں اس کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا ۔

Advertisement
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 9 گھنٹے قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 9 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر