ڈاکٹر گوہر اعجاز تجارتی وفد کے 20 ارکان کے ساتھ چین کے دورے پر ہیں ، انہوں نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے پر مزید کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا


وفاقی نگران وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے چین کے نائب وزیر تجارت لی فی سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران ڈاکٹر گوہر اعجاز نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے پاکستان کی حکومتی پالیسیوں پر بھی روشنی ڈالی اور پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ایک متحد نقطہ نظر کو فروغ دینے کے لیے ممکنہ سرمایہ کاروں کے لیے ‘سنگل ونڈو’ انٹرفیس کے طور پر خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی ) کے کردار کا ذکر کیا۔
دونوں وزراء نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے نفاذ ،اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تجارت وسرمایہ کاری کے مختلف مواقع تلاش کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا اور دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانے پر مزید کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر گوہر اعجاز تجارتی وفد کے 20 ارکان کے ساتھ چین کے دورے پر ہیں ۔

بینک فراڈ کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کی ضمانت منظور
- 9 گھنٹے قبل
الحمر ا آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والا پنجابی کلچر میلہ ملتوی
- 8 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ : آپریشن مکمل ، 190 یرغمالی بازیاب، موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک
- 9 گھنٹے قبل
چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی : چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی کھلاڑی وحید نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ سرو کرنے کا ریکارڈ توڑ ڈالا
- 7 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل،21 افراد شہید، تمام دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

جو ریاست کو توڑنے کی بات کرے گا، بندوق اٹھائے گا ریاست اس کا قلع قمع کرے گی،سرفراز بگٹی
- 8 گھنٹے قبل
وزیر اعلی پنجاب نے بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو مسترد کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
وزیر منصوبی بندی کا ’’اڑان پاکستان‘‘اور نوجوانوں کے کردار پر خطاب
- 9 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر حکومتی رہنماؤں کا خراج تحسین
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں لوکل گورنمنٹ اورگداگری ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 9 گھنٹے قبل

اگلے ماہ چینی وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے
- 5 گھنٹے قبل