Advertisement
پاکستان

اگر نیب رہا تو ملک کسی صورت نہیں چل سکتا ، شاہد خاقان عباسی کی نیب پر کڑی تنقید

انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف پر نیب نے جھوٹے کسیز بنائے اور آج ان کو عدالت نے بری کر دیا اس دوران پانچ سال ان کو تنقید کا نشانہ بنا یا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 13th 2023, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اگر نیب رہا تو ملک کسی صورت نہیں چل سکتا ، شاہد خاقان عباسی کی نیب پر کڑی تنقید

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے نیب پر کڑی تنقید کر تے ہوئے کہا کہ میاں محمد نواز شریف پر نیب نے جھوٹے کسیز بنائے اور آج ان کو عدالت نے بری کر دیا اس دوران پانچ سال ان کو تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ، انہوں نے کہا کہ ان پانچ سالوں کا حساب کو ن دے گا ۔

انہوں نے نیب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر نیب رہا تو ملک کسی صورت نہیں چل سکتا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد جو پانچ سال بعد انصاف مل گیا ہے ، کہا کہ تاحیات نا اہلی بنیادی انسانی حقوق اور آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہے ۔

کہا کہ اگر ایسے ہی حالات رہے تو موجودہ حالات میں الیکشن نہیں لڑوں گا ، میاں محمد نواز شریف جب بلائیں گے چلا جاؤں گا ۔

Advertisement
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 18 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط