اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں اجلاس کے بعد کیا


جمعہ کو یکم جمادی الثانی ہوگی ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کے بارے میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، اس پر وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے اورکل یکم جمادی الثانی ہوگی۔
جمادی الثانی 1445 ھ کا چاند نظر آ گیا۔ وزارت مذہبی امور سے نوٹیفیکیشن جاری۔ یکم جمادی الثانی 1445 ھ کل 15 دسمبر بروز جمعہ کو ہو گی۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اعلان، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس میں بذریعہ زوم مدینہ المنورہ سے شریک ہوئے pic.twitter.com/2vSKnZcXDS
— Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony (@MORAisbOfficial) December 14, 2023
یہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے آج(جمعرات) کو اسلام آباد میں اجلاس کے بعد کیا۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 10 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 گھنٹے قبل




