الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
الیکشن کمیشن کے آر او از سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے


پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن میں التوا کا جواز نہیں ہے، ڈسٹرکٹ افسران کو آر او نہیں بنایا جا سکتا، اس سے دھاندلی ہو سکتی ہے، الیکشن کمیشن کے آر او از سے متعلق نوٹیفکیشن سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گو ہر علی خان کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ پہلے سے یہی تھا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ تعینات کیے جائیں، ہم الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہوں۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے پہلے بھی انتخابات ملتوی ہونے کا بہانہ بنایا، الیکشن کمیشن کے مطابق 8 فروری کو انتخابات ہونے ہیں، سپریم کورٹ کی واضح ہدایت ہے کہ 8 فروری کوالیکشن ہونے چاہئیں، الیکشن کمیشن اور صدر پاکستان کے درمیان الیکشن کروانے کا معاہدہ موجود ہے۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 7 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 6 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 11 hours ago




