نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج آزاد جموں و کشمیر کی یونیورسٹیوں کے طلباکے ساتھ انٹیرایکٹو سیشن میں شریک ہوں گے
وزیراعظم آج مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مظفر آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنے 2روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیر کے دوسرے دن آج (جمعہ کو) آزاد جموں و کشمیر کی یونیورسٹیوں کے طلبا کے ساتھ انٹیرایکٹو سیشن میں شریک ہوں گے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم آج آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم آج مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 9 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 7 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 13 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 11 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




