Advertisement

سعودی عرب میں الیکٹرانک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی لوسیڈنے 800 الیکٹرانک کاریں اسمبل کر دیں

5000 الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی ابتدائی صلاحیت موجود ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 15th 2023, 3:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں الیکٹرانک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی لوسیڈنے 800 الیکٹرانک کاریں اسمبل کر دیں

لندن: سعودی عرب میں الیکٹرانک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی لوسیڈنے 800 الیکٹرانک کاریں اسمبل کر دیں ہیں۔

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم لوسیڈ کار مینوفیکچرنگ کمپنی کے مشرق وسطیٰ کے مینجنگ ڈائریکٹر نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ کمپنی نے امریکا سے باہر اپنے پہلے پلانٹ کا افتتاح ستمبر میں کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں لگائے گئے اس پلانٹ میں ایک سال کے اندر 5000 الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کی ابتدائی صلاحیت موجود ہے۔

لوسیڈ کمپنی کے ڈپٹی چیئرمین فیصل سلطان نے کہا کہ الیکٹرک کار مکمل طور پر ایریزونا میں تیار ہوتی ہے اور پھر ڈی اسمبل کر کے مملکت کے پلانٹ پر پہنچتی ہے جہاں اسے دوبارہ اسمبل کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جدہ کے قریب کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں قائم کی گئی فیکٹری میں کارکن گاڑی کو مکمل طور پر اسمبل کرنے کے بعد بیٹری کو دوبارہ جوڑتے ہیں، ٹائر دوبارہ لگاتے ہیں اور گاڑی کی دوبارہ سے مکمل جانچ کی جاتی ہے۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 10 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 10 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 10 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 15 hours ago
Advertisement