ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے استعفی میں ذاتی وجوہات کی بنا عہدہ چھوڑنے کا ذکر کیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 16th 2023, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.webp&w=3840&q=75)
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے استعفیٰ 13 نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا تھا، نگراں وزیراعظم نے 13 دسمبر کو دیا ہوا سرفراز بگٹی کا استعفی منظور کر لیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز بگٹی نے استعفی میں ذاتی وجوہات کی بنا عہدہ چھوڑنے کا ذکر کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آج سرفرازبگٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔
الیکشن سے پہلے نگراں کابینہ سے مزید استعفوں کا بھی امکان ہے۔ آئندہ الیکشن کیلئے اہل ہونےکیلئے نگراں کابینہ سے استعفے دیئے جا سکتے ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





