یہ اعلان صدر کے دفتر سے وابستہ ایک ذمہ دار افسر محمد فیروز الخلیل نے کیا


نئی دہلی: مالدیپ نے اپنے پانیوں میں ہائیڈرو گرافک سروے کے حوالے سے بھارت کے ساتھ معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مالدیپ اور بھارت نے 2019 میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مالدیپ کے دارلحکومت مالے کے دورے کے دوران ہائیڈروگرافی کے شعبے میں تعاون پر ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔
بھارت اس معاہدے کے تحت مالدیپ کے علاقائی پانیوں کا ایک ہائیڈرو گرافک سروے کر رہا ہے، جس میں چٹانوں، جھیلوں، ساحلی خطوں اور جوار کی سطحوں کا مطالعہ اور چارٹنگ شامل ہیں۔ یہ معاہدہ اگلے برس جون میں ختم ہو رہا ہے۔
ہائیڈرو گرافک سروے معاہدے کی تجدید سے انکار صدر محمد معیزو Mohamed Muizzu کی قیادت میں نئی حکومت کے ان منصوبوں کا حصہ ہے جو سلامتی کے معاملات میں بھارت پر انحصار سے خود کو الگ کرنے کے لیے ہے۔
یہ اعلان صدر کے دفتر سے وابستہ ایک ذمہ دار افسر محمد فیروز الخلیل نے کیا۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل




