Advertisement

امریکی فوج کے شام اور عراق کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے

فضائی حملے 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی کے طور پر کیے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 3rd 2024, 3:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی فوج کے شام اور عراق کے مختلف علاقوں میں  فضائی حملے

  واشنگٹن: امریکی فوج نے شام اور عراق کے مختلف علاقوں میں حملے کیے۔

امریکی حکام کے مطابق شام اور عراق پر فضائی حملے اردن میں ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جوابی کارروائی کے طور پر کیے گئے۔

امریکی جنگی طیاروں نے عراق اور شام میں 85 سے زائد مقامات کو نشانہ بنایا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عراق اور شام پر حملوں میں استعمال کیے گئے جنگی ساز و سامان کی تعداد 125 تھی اور انہیں امریکا سے اڑائے گئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بمبار طیارے سمیت دیگر متعدد طیاروں کے ذریعے پہنچایا گیا۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری