Advertisement
پاکستان

چار حلقوں میں امیدواروں کی ہلاکت کے بعد پولنگ ملتوی کر دی گئی

متعلقہ حلقوں میں انتخابات عام انتخابات کے بعد ہوں گے، الیکشن کمیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 7th 2024, 4:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چار حلقوں میں امیدواروں کی ہلاکت کے بعد پولنگ ملتوی کر دی گئی

خیبرپختونخوا: ملک کے 4 حلقوں میں امیدواروں کے انتقال کے باعث پولنگ ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی کے 91 کوہاٹ سے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے باعث پولنگ ملتوی کردی گئی ہے، این اے 8 باجوڑ کے علاوہ پی کے 22 باجوڑ میں امیدوار ریحان زیب کے انتقال کے باعث پولنگ نہیں ہوگی۔

اس لیے رحیم یار خان کے حلقہ پی پی 266 کے امیدوار اسرار حسین کے انتقال کے باعث کل انتخابات نہیں ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ متعلقہ حلقوں میں انتخابات عام انتخابات کے بعد ہوں گے اور ان حلقوں کے شیڈول کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 38 منٹ قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 8 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 7 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا