Advertisement
تجارت

انتخابات سے قبل انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ

ڈالر 279 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 7 2024، 5:39 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انتخابات سے قبل انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ

کاروباری  کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی دیکھی جارہی جس کے بعد روپے کے قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق 17 پیسے کی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے، گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279.49 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 

Advertisement
رجحانات
Advertisement