Advertisement
پاکستان

قومی احتساب بیورو (نیب) کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی

نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  شکیل انجم کو ہیڈ کوارٹرز سے نیب راولپنڈی اور محمد آفاق کو کراچی سے سکھر تعینات کردیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 15th 2024, 12:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی احتساب بیورو (نیب) کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کردی گئی ہے۔

چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق محمد واصف کو ڈائریکٹر آپریشن ڈویژن نیب ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا ہے۔

  عمیر اسلم نیب خیبرپختونخوا سے بلوچستان اور اختر علی ہیڈ کوارٹرز سے نیب خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے ہیں۔ 

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  شکیل انجم کو ہیڈ کوارٹرز سے نیب راولپنڈی اور محمد آفاق کو کراچی سے سکھر تعینات کردیا گیا ہے۔

تعیناتی کے  نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت محمود کو راولپنڈی، جواد احمد کو کراچی سے بلوچستان اور رانا محمد علی کو ہیڈ کوارٹرز سے نیب کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 11 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 15 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 14 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 9 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 14 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 13 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی