نیب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شکیل انجم کو ہیڈ کوارٹرز سے نیب راولپنڈی اور محمد آفاق کو کراچی سے سکھر تعینات کردیا گیا ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 15 2024، 12:59 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی احتساب بیورو (نیب) کے 14 افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کردی گئی ہے۔
چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق محمد واصف کو ڈائریکٹر آپریشن ڈویژن نیب ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا ہے۔
عمیر اسلم نیب خیبرپختونخوا سے بلوچستان اور اختر علی ہیڈ کوارٹرز سے نیب خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے ہیں۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شکیل انجم کو ہیڈ کوارٹرز سے نیب راولپنڈی اور محمد آفاق کو کراچی سے سکھر تعینات کردیا گیا ہے۔
تعیناتی کے نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت محمود کو راولپنڈی، جواد احمد کو کراچی سے بلوچستان اور رانا محمد علی کو ہیڈ کوارٹرز سے نیب کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 19 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 15 hours ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 14 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 19 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






