یوکرین کو بدعنوانی کے سدباب کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات جیسی مختلف شرائط پوری کرنا ہوں گی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 24th 2024, 6:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
ٹوکیو: آئی ایم ایف کا یوکرین کو 88 کروڑ ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ کیا ہے، جاپانی خبررساں ادارے این ایچ کے، کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے عہدیداروں نے یوکرین کی مدد کے پروگرام کے ایک حصے کے طور پر یوکرینی حکام کے ساتھ تقریباً 88 کروڑ ڈالر کی رقم جاری کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
ادارے نے یوکرین میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیرِ نو اور اقتصادی بحالی کے فروغ میں مدد کے لیے گزشتہ سال مارچ میں 15.6 ارب ڈالر کے پروگرام کی منظوری دی تھی۔فنڈز کی وصولی کے لیے یوکرین کو بدعنوانی کے سدباب کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات جیسی مختلف شرائط پوری کرنا ہوں گی۔ حتمی فیصلہ آئی ایم ایف کا انتظامی بورڈ کرے گا۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



