2 ٹن تونا مچھلی غیر قانونی طورپر لے جارہا تھا


جکارتہ: انڈونیشیا نے بحیرہ سولاویسی سے فلپائن کے ایک غیر قانونی ماہی گیری کے جہاز اور اس کے عملے کے4ارکان کوپکڑ لیا ہے ۔
شنہوا کے مطابق انڈونیشیا میں بحری وسائل اور ماہی پروری کی نگران کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل پنگ نوگروہو ساکسونو نے میڈیا کو بتایا کہ یہ بحری جہاز اس وقت پکڑا گیا جب وہ فلپائن کے جنرل سانتوس شہر میں تقریباً 2 ٹن تونا مچھلی غیر قانونی طورپر لے جارہا تھا ۔انہوں نے بتایا کہ اس جہاز نے 2022سے مارچ 2024تک انڈونیشیا سے فلپائن تک غیر قانونی طور پر مچھلیوں کی منتقلی شروع کی جس سے انڈونیشیا کو تقریباً 90,000 امریکی ڈالر تک کا نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ہم انڈونیشیا کے ماہی گیری کے وسائل کی خودمختاری کو برقرار رکھنے اور غیر قانونی ماہی گیری کے مرتکب افراد کو ایک مضبوط پیغام دینے کے لیے سنجیدہ ہیں کہ ہم سخت کارروائی کریں گے۔
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 8 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 گھنٹے قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 7 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل








