مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس کے دوران پورے صوبے میں منصوبے عملدرآمدکے حوالے سے معاملات زیربحث آئے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 4th 2024, 12:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : پنجاب حکومت نے کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کیلئے ایک بڑا منصوبہ تیار کیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے بلدیات کے صوبائی وزیر ذیشان رفیق کو ہدایت کی کہ ٹھیکے کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ صفائی کے حوالے سے احکامات پر بھی عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
اجلاس کے دوران پورے صوبے میں منصوبے پر عملدرآمدکے حوالے سے معاملات زیربحث آئے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






