ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے تک کی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر May 27th 2024, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تفیصلات کے مطابق ملک میں 1 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ طور پر کمی کا اعلان متوقع ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول میں مزید 4 روپے تک کی کمی ہوسکتی ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی متوقع کی جارہی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے تک کی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 20 منٹ قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 22 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






