Advertisement
پاکستان

اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت  8 افراد شہید

غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگ میں 37 ہزار سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 12 2024، 1:19 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی حملے  میں بچوں سمیت  8 افراد شہید

غزہ شہر میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت  8 افراد شہید اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں ایک گھر پر حملے میں مزید 3 فلسطینیوں کو بھی شہید کردیا۔

غزہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جنگ میں 37 ہزار سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ زمینی آپریشن میں بڑے پیمانے پر توسیع کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس میں ہزاروں ریزرو فوجی بھی شامل ہوں گے۔

Advertisement
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 11 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 9 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج