خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 12th 2021, 2:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر پیش آیا جہاں بس تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوکراُلٹ گئی ، بس میں سوار 18 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 2ہسپتال پہنچ کرجان کی بازی ہارگئے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور لیویز اہلکار موقع پر جائے حادثہ پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ حادثے میں 30 افرادزخمی ہوئے ، بدقسمت مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 8 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 14 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








