فلور ملز ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ فلور ملز پر عائد کیے گئے ود ہولڈنگ ٹیکس کے فیصلے کو واپس لیا جائے

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 6th 2024, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

فلور ملز ایسوسی ایشن نے بدھ سے ملک بھر احتجاج کا اعلان کر دیا۔
چیئر مین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ پاکستان میں10 جولائی سے گندم کی واشنگ بند کر دی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 11 جولائی سے ملک بھر میں گندم کی سپلائی روک دی جائے گی۔
فلور ملز ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ فلور ملز پر عائد کیے گئے ود ہولڈنگ ٹیکس کے فیصلے کو واپس لیا جائے۔
چیئر مین عاصم رضا نے تنبیہ کی کہ اگر حکومت نے فلور ملز ایسو سی ایشن کے مطالبات پورے نہ کیے تو پھر مکمل ملک گیر ہڑتال کریں گے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 15 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 20 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 15 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





