وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی کارکن سے سامنا ، کارکن کی شدید نعرے بازی
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو مری میں ایک نجی دورے کے دوران پی ٹی آئی کارکن نے نعرے بازی کر کے شدید ہزیمت سے دو چار کر دیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 7th 2024, 4:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

مری : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو مری میں ایک نجی دورے کے دوران پی ٹی آئی کارکن نے نعرے بازی کر کے شدید ہزیمت سے دو چار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شاپنگ کے لیے مری میں ایک دکان میں داخل ہوئیں، تو وہاں پر موجود پی ٹی آئی کارکن نے عظمیٰ بخاری کی جماعت مسلم لیگ نون کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی۔ جائے وقوعہ پر موجود نون لیگی کارکنان نے گھڑی چور کے نعرے لگانے شروع کر دیے، جس کے باعث دکان میں شدید ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ۔
معاملات کے زیادہ سنگین ہونے پر دکان دار نے مشتعل پی ٹی آئی کارکن کو دکا ن سے باہر نکال دیا۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





