Advertisement

یوکرین میں روسی میزائل حملے، 36 افراد ہلاک ،100 سے زائد زخمی

یوکرین کے شہری علاقوں پر روس کے تازہ میزائل حملوں میں بچوں کا ہسپتال بری طرح متاثر ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jul 9th 2024, 2:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرین میں روسی میزائل حملے، 36 افراد ہلاک ،100 سے زائد زخمی

یوکرین کے چلڈرن ہسپتال پر روس کے میزائل حملوں میں 36 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے شہری علاقوں پر تازہ میزائل حملوں میں کیف میں ایک بچوں کا ہسپتال بری طرح متاثر ہوا ہے۔

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ ہسپتال پر حملے میں 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

چلڈرن ہسپتال کی ایک ڈاکٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ ہسپتال کا ایک حصہ تباہ ہو گیا اور دوسرے میں آگ لگ گئی ہے۔

یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے شہری علاقوں پر کیے گئے حملوں میں مجموعی طور پر 36 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوئے۔

دوسری جانب روس نے اسپتال کو نشانہ بنانے کی تردید کی ہے۔

ادھر روسی حملوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے ، اجلاس امریکا اور یورپی ممالک کی درخواست پر طلب کیا گیا۔

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 21 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 4 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
Advertisement