کینیا کے صدر نے عوام سے درخواست کی کہ وہ کسی بھی قسم کے احتجاج سے گریز کریں اور قانون کو مت توڑیں


کینیا کے صدر کا اسمبلی تحلیل کرکے نئی حکومت بنانے کا اعلان
افریقی ملک کینیا کے صدر نے عوامی دباؤ کے زیر اثر اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔
کینیا کے صدر نے عوام سے درخواست کی کہ وہ کسی بھی قسم کے احتجاج سے گریز کریں اور قانون کو مت توڑیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ عوام کی خواہشات کے مطابق اسمبلی تحلیل کر کے نئی حکومت بنانے کے لیے مشاورت کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ کینیا میں لگائے گئے نئے ٹیکسز کے بعد عوام نے بڑے پیمانے پر احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا تھا۔ احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں سے کئی لوگ بھی مارے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق افریقی ملک کینیا پر اس وقت 78 ارب ڈالر کا قرضہ ہے، جبکہ رواں سال کینیا کا مالیاتی خسارہ 4.6 فیصد ہوجانے کا امکان ہے۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل




