جلوس کے دوران ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کیلئے بند رہے گا، اعلامیہ

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 13th 2024, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی میں یوم عاشورہ کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔
ٹریفک پولیس کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوکر حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا جبکہ ٹریفک کو گرومندر چوک سے آگے جلوس کے روٹ پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی، جلوس کے دوران ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کیلئے بند رہے گا۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اجازت نامہ رکھنے والی گاڑیوں کو ایم اے جناح پر داخلے کی اجازت ہو گی۔
ٹریفک پولیس پولیس کے مطابق جلوس کے دوران پر ایم اے جناح روڈ گرومندر سے ٹاور تک بند رہے گا۔
ناظم آباد سے آنے والی ٹریفک لسبیلہ چوک سے نشتر روڈ اور گارڈن جاسکے گی جبکہ لیاقت آباد سے آنے والی ٹریفک کو تین ہٹی سے لسبیلہ چوک بھیجا جائے گا۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






