تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے زلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 23rd 2024, 9:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

زلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کردیا گیا۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے زلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ زلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی امور مقرر کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق زلفی بخاری کے پاس بین الاقوامی میڈیا کا چارج بھی رہے گا، ان کی تقرری کی منظوری بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دی گئی۔
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 17 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





