پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر چھا پہ ،ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کو طلب کرلیا
پی ٹی آئی نے گرفتاریوں اور مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 23rd 2024, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر پر پولیس کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کو طلب کرلیا ۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ایف آئی اے حکام کو بھی طلب کر لیا ہے ۔
تحریک انصاف کے دفتر پر چھاپہ
— GNN (@gnnhdofficial) July 23, 2024
ہائیکورٹ نے ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کو طلب کر لیا#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/jqO4JockDl
واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے گرفتاریوں اور مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





