ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو پہلے ہی کافی وقت دے دیا ہے، ترجمان ایف بی آر

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 21st 2024, 6:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزید توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق ٹیکس گزاروں کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے 30 ستمبر تک کا وقت دیا گیا تھا اور اس آخری تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا کہ ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کو پہلے ہی کافی وقت دے دیا ہے۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 8 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 4 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






