Advertisement
تجارت

سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

ضلع خیرپور میں واقع اکھیرو-1کے کنویں میں ہائیڈرو کاربن کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، او جی ڈی سی ایل

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 26th 2024, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں گیس کے نئےذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع اکھیرو-1کے کنویں میں ہائیڈرو کاربن کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق ساون ساؤتھ جوائنٹ وینچر ، نے ضلع خیرپور میں واقع اکھیرو1کنویں کے لوئر گور بی ریزروائر ریت سے گیس دریافت کی ہے تاہم گیس کی مقدار کے بارے میں کسی قسم کی تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 21 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 15 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے