یورپی یونین، آسٹریلیا، کینڈا، اٹلی، جرمنی، جاپان، سعودی عرب، یو اے ای اور قطر نے بھی جنگ بندی تجویز کی حمایت کی ہے


امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان اور اسرائیل میں جاری جنگ کو روکنے کیلئے 21 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی گئی جس کی دیگر ممالک نے بھی حمایت کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور فرانس کی جانب سے لبنان اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی جنگ کو روکنے کے لیے 21 روزہ جنگ بندی کی تجویز دی گئی ہے، اسرائیل اور لبنان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پر آج فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔
خبر کے مطابق یورپی یونین، آسٹریلیا، کینڈا، اٹلی، جرمنی، جاپان، سعودی عرب، یو اے ای اور قطر نے بھی فرانس اور امریکا کی جانب سے پیش کی گئی مشترکہ جنگ بندی تجویز کی حمایت کی ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق امریکی حکام کے اہلکار نے نام نا ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ توقع ہے کہ لبنان اور اسرائیل جنگ بندی تجویز قبول کرنے یا نا کرنے کے حوالے سے آنے والے چند گھنٹوں میں فیصلہ کر لیں گے۔

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 7 hours ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 11 hours ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 hours ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 11 hours ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- a day ago






