Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 hours ago پر Jan 9th 2025, 6:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی و عالمی مارکیٹوں سونے کی فی تولہ قیمت میںاضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں 24 گرام سونے کی قیمت  2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 114 روپےکا اضافہ ہو ا جس کے بعدنئی قیمت  2 لاکھ 38 ہزار 597 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 13 ڈالر اضافے کے بعد 2665 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ تین روز سے ہی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ منگل کو سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔ جبکہ اس قبل پیر کو بھی ایک ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
پیپلز پارٹی  کا  ن لیگ  کیخلاف  پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کیخلاف پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

  • 9 گھنٹے قبل
کو ئٹہ : کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کانکن زیر زمین پھنس گئے

کو ئٹہ : کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کانکن زیر زمین پھنس گئے

  • 3 گھنٹے قبل
وزارت مذہبی امور کی خالی نشستوں کیلئے کل سے حج درخواستیں طلب کی جائیں گیں

وزارت مذہبی امور کی خالی نشستوں کیلئے کل سے حج درخواستیں طلب کی جائیں گیں

  • 7 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

  • 9 گھنٹے قبل
نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا 
 بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب

نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان  فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم

پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم

  • 7 گھنٹے قبل
 قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل

 قومی بلے باز صائم ایوب کا دوسرا چیک اپ مکمل

  • 3 گھنٹے قبل
صومالین  سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

صومالین سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

  • 7 گھنٹے قبل
اسمگلنگ کے خلاف  حکومتی کریک ڈاؤن جاری

اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری

  • 9 گھنٹے قبل
 اسٹیٹ بینک  نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

 اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی

  • 3 گھنٹے قبل
ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق

  • 8 گھنٹے قبل
عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا

عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement