پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان ملت اسلامیہ کے لیے ایک ماڈل ہے، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے کیونکہ ہم فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 10th 2025, 1:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اسلامی دنیا ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے۔
اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت دنیا بڑی تیزی سے بدل رہی ہے، اور اسلامی دنیا بھی ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے ، انہوں نے کہا کہ دنیا کے ان چیلنجز کا سامنا کرنے اور اسلامی ممالک کے درمیان تعاون کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات لینے کی ضرورت ہے.
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال جب میں نے تعلیم کی وزارت سنبھالی تو اعداد و شما انتہائی افسوس ناک تھے۔
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان ملت اسلامیہ کے لیے ایک ماڈل ہے، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے کیونکہ ہم فیصلہ کن موڑ پر کھڑے ہیں۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 4 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 7 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- an hour ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 7 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





