Advertisement
علاقائی

کوئٹہ کان حادثہ،کان میں دبے مزید 7افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

گزشتہ 3 روز کے دوران کان سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 12th 2025, 8:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ کان حادثہ،کان میں دبے  مزید 7افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سِنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔
کوئٹہ کے علاقے سِنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے کا ن کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں، کان میں پھنسے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں 
گزشتہ 3 روز کے دوران کان سے نکالی گئی لاشوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جبکہ ایک لاپتہ کان کن کی تلاش تاحال جاری ہے۔
واضح رہے کہ 9 جنوری کو گیس بھرنے سے سِنجدی کوئلہ کان میں دھماکا ہونے کے بعد کوئلہ کان بیٹھ گئی تھی جس کے نتیجے میں کان میں کام کرنے والے 12 کان کن اندر پھنس گئے تھے۔

Advertisement
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

  • 11 گھنٹے قبل
لنکا پریمیئر لیگ 2025 ملتوی، سری لنکن بورڈ کا ورلڈکپ پر مکمل توجہ دینے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی ٹیم بھارت میں جونیئر ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کرے گی

  • 10 گھنٹے قبل
نئی دہلی: گلوکار رِشبھ ٹنڈن دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

  • 13 گھنٹے قبل
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا رومانیہ کا دورہ، فضائی تعاون کے فروغ پر اتفاق

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا رومانیہ کا دورہ، فضائی تعاون کے فروغ پر اتفاق

  • 11 گھنٹے قبل
کچے کے 72 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، سندھ حکومت کی سرینڈر پالیسی کا بڑا نتیجہ

  • 14 گھنٹے قبل
عدالت نے عزیر بلوچ کو غیر قانونی اسلحہ اور سہولت کاری کے کیس میں بری کر دیا

عدالت نے عزیر بلوچ کو غیر قانونی اسلحہ اور سہولت کاری کے کیس میں بری کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
ہفتے میں صرف چند دن چہل قدمی، دل کے امراض سے بچاؤ میں مددگار  ، تحقیق

ہفتے میں صرف چند دن چہل قدمی، دل کے امراض سے بچاؤ میں مددگار ، تحقیق

  • 13 گھنٹے قبل
کراچی ایئرپورٹ پر کروڑوں کی کرپٹو کرنسی چھیننے کا مبینہ واقعہ، عدالت کا انکوائری کا حکم

پیپلز پارٹی نظام کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی، بہتری کے لیے مہلت دے رہی ہے: حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی نظام کو ڈی ریل نہیں کرنا چاہتی، بہتری کے لیے مہلت دے رہی ہے: حسن مرتضیٰ

  • 11 گھنٹے قبل
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل غزہ میں شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے

نیشنل ورکشاپ بلوچستان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شرکا سے ملاقات سے   انکار

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement