100 انڈیکس 737 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 985 پوائنٹس پر آ گیا

شائع شدہ ایک ماہ قبل پر جنوری 13 2025، 12:29 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہو گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ، اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 737 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 985 پوائنٹس پر آ گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ، انٹر بینک میں 3 پیسے بڑھنے کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 53 پیسے ہو گئی ہے۔

معروف اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے
- 3 hours ago

لیبیا کشتی حادثہ: وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی،سخت کارروائی کرنے کی ہدایت
- 2 hours ago

سویلنز کا ملٹری ٹرائل:آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے، سپریم کورٹ
- 2 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago

معروف گلوکار و پرفارمرسونو ڈینجرس کا نیا ویڈیو سونگ ضروری نہیں ریلیز کر دیا گیا
- an hour ago

لاہور:باٹاپور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل
- an hour ago

وزیراعظم کی یو اے ای صدر سے ملاقات، آرمی چیف کی بھی شرکت
- 34 minutes ago

افغانستان :قندوز میں خودکش دھماکہ ، 25 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
- 3 hours ago

سہ ملکی سیریز: حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید قومی ٹیم میں شامل
- 25 minutes ago

عراقی صدر کا سرکاری تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ دائر
- 3 hours ago

فلسطین میں پائیدار اور منصفانہ امن صرف دو ریاستی حل کے ذریعے ہی ممکن ہے، وزیر اعظم
- an hour ago

گورنر سندھ نے سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل 2025مسترد کردیا
- 19 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات