داعش کے دہشتگرد امریکا سمیت اس کے اتحادیوں پر حملے کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے،ٹرمپ
صومالیہ میں امریکی فورسز کےفضائی حملوں میں داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی فورسز کو صومالیہ میں فضائی حملے کرکے داعش کو ہلاک کرنے کا حکم دیا تھا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز نے حملے کرکے داعش کے متعدد دہشگردوں کو ہلاک کردیا ہے جو غاروں میں چھپے ہوئے تھے،ان کا کہنا تھا کہ داعش کے دہشتگرد امریکا سمیت اس کے اتحادیوں پر حملے کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے، اور اس حملے میں بغیر کسی شہری کو نقصان پہنچائے دہشتگروں کے ٹھکانے کو ختم کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب صومالیہ کی حکومت کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے بتایا گیا کہ امریکا نے ملک کے شمالی علاقوں میں داعش پر حملہ کرنے کے حوالے سے پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا۔
افغانستان میں امریکہ کی امدادی کارروائیوں کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل
لوئرکرم میں اسسٹنٹ کمشنر پر فائرنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار
- 2 گھنٹے قبل
وکلا ایسوسی ایشن کا اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
بانی کی کال کا انتظارہے،اس دفعہ منظم پلان کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے، جنید اکبر
- 4 گھنٹے قبل
کینیڈا کا امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی 2025، پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
ملک بھر کے 26 اضلاع سے جمع کیے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
- 3 گھنٹے قبل
پیکا قانون پر میڈیا تنظیموں سے مشاورت کی جائے، خواجہ سعد رفیق
- ایک گھنٹہ قبل
حکومت کا ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر ریفارمز لانے کا فیصلہ
- 9 منٹ قبل
وفاقی وزیر داخلہ کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، ملکی سیاسی امور پر گفتگو
- 4 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی ،گداگری میں ملوث 10 ملزمان کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
- 2 منٹ قبل
بھارت نےجنوبی افریقہ کو ہراکر انڈر 19 ویمن ٹی 20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
- 2 گھنٹے قبل