حادثے میں ایئر فورس کے دونوں پائلٹ محفوظ رہے،بھارتی میڈیا

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 6th 2025, 10:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھوپال:بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایئرفورس کا لڑاکا میراج 2000 جنگی طیارہ معمولی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر شیوپوری کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے۔جبکہ حادثے میں ایئر فورس کے دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔
یہ ملٹی رول فائٹر جیٹ مرج 2000 طیارہ فرانس کی داسو ایوی ایشن نے پہلی بار 1978 میں پرواز کی تھی۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




