Advertisement
پاکستان

سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی انتقال کر گئیں

 سابق ڈپٹی میئر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور  زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 days ago پر Feb 13th 2025, 9:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی  انتقال کر گئیں

سابق ڈپٹی مئیر لاہورعارف حمید بٹ کی والدہ انتقال کرگئیں ۔

مرحومہ سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ممانی تھیں۔

 سابق ڈپٹی میئر عارف حمید بٹ، طارق حمید بٹ اور  زبیر حمید بٹ کی والدہ نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھیں،مرحومہ کا جنازہ ہاؤس نمبر 134 بی ماڈل ٹاؤن لاہور سے بعدازنمازعصراٹھایا جائے گا،مرحومہ کی نماز جنازہ جامع اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement