، دو دن میں سونے کی قیمت میں پانچ ہزار سات سو روپے کی کمی ہوئی

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 27th 2025, 8:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: سونے کی قیمتوں میں جاری مسلسل اضافہ رک گیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا کی قیمت میںنمایاں کمی ہو گئی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزا یسوسی ایشن کے مطابق آج سونے فی تولہ نرخ میں 3300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 3 ہزار روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں 2829 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 59 ہزار 773 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کہ قیمت میں29 ڈالرکی کمی ہوئی ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 2887 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔
خیال رہے گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2400 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی، دو دن میں سونے کی قیمت میں پانچ ہزار سات سو روپے کی کمی ہوئی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 10 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 11 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




