مغربی میڈیا بالخصوص بی بی سی اور سی این این جیسے نشریاتی ادارے نیوو گوادر ایئرپورٹ کے بارے میں بے بنیاد بیانیہ گھڑنے میں مصروف ہیں


نیو گوادر انٹرنیشنلا ایئرپورٹ کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
مغربی میڈیا بالخصوص بی بی سی اور سی این این جیسے نشریاتی ادارے نیوو گوادر ایئرپورٹ کے بارے میں بے بنیاد بیانیہ گھڑنے میں مصروف ہیں۔
مغربی نشریاتی ادارے سی پیک کو ناکام منصوبہ کے طور پر پیش کرنے کے ایجنڈے پر گامزن ہیں، حقائق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے بالکل یکسر تصویر پیش کرتے ہیں۔
20 جنوری 2025 سے 26 فروری تک کے اعداد و شمار کے مطابق گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 42 فلائٹس آپریٹ کی گئیں، ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے 14 اور مسقط کے لیے 7 پروازیں چلائی گئیں۔
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ مکمل طور پر آپریشنل ہے، ایئرپورٹ کے آپریشنز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 5 منٹ قبل

مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر
- 18 منٹ قبل

پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کا9 واں ایڈیشن 27 سے 29 ستمبر تک لاہور ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جائے گا
- 3 گھنٹے قبل

اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، دنیا کو اب اس کا راستہ روکنا ہوگا، اسحاق ڈار کا الجزیرہ کو انٹرویو
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: آئی سی سی نے اینڈی پائیکرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا
- 3 گھنٹے قبل

سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کشمور و شکارپور کے کچے علاقے زیر آب
- 22 منٹ قبل

دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف سے ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیل کیخلاف امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

امت مسلمہ کو مشترکہ دفاعی معاہدے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان
- ایک گھنٹہ قبل

وکیل ایمان مزاری کے لائسنس منسوخی کے لیے ریفرنس دائر
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: قومی ٹیم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری پر غور
- ایک گھنٹہ قبل

ملالہ یوسف زئی کا پاکستان میں سیلاب متاثرہ و تعلیم کے لیے 2 لاکھ ڈالر گرانٹ کا اعلان
- 41 منٹ قبل