آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کالاجسٹک انسٹالیشنزراولپنڈی کادورہ،آئی ایس پی آر
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لاجسٹک انسٹالیشنزراولپنڈی کادورہ کیا،ٓرمی چیف نےمقامی سطح پرترقیاتی،تزئین ومرمت پروگرامزکی تعریف کی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 11th 2021, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ٓرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لاجسٹک انسٹالیشنزراولپنڈی کادورہ کیا، چیف آف لاجسٹکس اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہرصالح عباسی نےاستقبال کیا، کیو ایم جی لیفٹیننٹ جنرل عامرعباسی نےبھی آرمی چیف کااستقبال کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کوموجودہ انفرااسٹرکچرکی اپ گریڈیشن اورترقیاتی منصوبوں پربریفنگ دی گئی ،آرمی چیف نےاعلیٰ معیار کی سہولتوں اورخدمات کےلئےعزم کوسراہا،آرمی چیف نےمقامی سطح پرترقیاتی،تزئین ومرمت پروگرامزکی تعریف کی،آرمی چیف کی ون ونڈوآپریشن کےتحت آپریشنل کارکردگی بڑھانےکی بھی تعریف کی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 14 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 11 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 13 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





