چیف جسٹس کی غیر موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے

شائع شدہ a year ago پر Apr 17th 2025, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اتوار کو اپنے پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان اور جسٹس شاہد وحید بھی چیف جسٹس کے ہمراہ ہوں گے۔
چیف جسٹس ساتھی ججز کے ہمراہ جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کریں گے، اس دورے کا مقصد عدالتی نظام سے متعلق بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا اور تجربات کا تبادلہ ہے۔
چیف جسٹس کی غیر موجودگی میں جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔
چیف جسٹس اور ان کے ساتھی ججز کا وطن واپسی کا شیڈول اگلے اتوار مقرر ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- an hour ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- an hour ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






