اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر اورسنیارٹی کیس میں آئینی بینچ کےروبرورجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سےجواب جمع کروادیا گیا۔


چیف جسٹس نے ججز کے تبادلوں پر رضامندی ظاہر کی تھی، رجسٹرار سپریم کورٹ نے جواب جمع کرادیا ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر اورسنیارٹی کیس میں آئینی بینچ کےروبرورجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سےجواب جمع کروادیا گیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ کےجمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہےکہ وزارت قانون نے یکم فروری کو چیف جسٹس کی رضامندی طلب کی تھی، چیف جسٹس نے اسی روز ججز ٹرانسفر پررضامندی کا جواب بھیجاتھا ۔
جواب میں کہا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت صدر مملکت جج کا تبادلہ کرسکتا ہے۔
وزارت قانون کی جانب سےٹرانسفر سےپہلے یکم فروری کو چیف جسٹس سےرائےطلب کی گئی تھی، چیف جسٹس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے ججز ٹرانسفرپررضامندی ظاہر کی تھی۔

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکا،13 افراد جاں بحق، سابق ایم پی اے سمیت 35 افراد شدید زخمی
- 5 گھنٹے قبل

چین کی جنگ عظیم دوئم میں جاپان پر فتح کی یاد میں شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشوں کا امکان،دریاؤں میں سیلاب کی شدت میں اضافے کا خدشہ
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی ایک بار پھر طنزیہ انداز میں چین، روس اور شمالی کوریا پر کڑی تنقید
- 5 گھنٹے قبل

کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز اپنی آئینی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں؟ جسٹس بابر ستار کر چیف جسٹس کو خط
- 4 گھنٹے قبل

ضلع کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ، 5 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

عالمی بینک کا پاکستان کو رواں مالی سال مختلف منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالرقرض دینے کا اعلان
- 3 منٹ قبل

امریکا کا وینزویلا کے ساحل کے قریب منشیات بردارکشتی پر حملہ، 11 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا تاریخ میں پہلی بار جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا فیصلہ
- 5 منٹ قبل

علی امین گنڈا پور کی کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے، سلمان اکرم راجہ
- 2 گھنٹے قبل

چین کا دنیا کے 48 ممالک کے شہریوں کو ویزا فری انٹری دینے کا باضابطہ اعلان
- 2 گھنٹے قبل

کمالیہ میں ہیڈسدھنائی کو بچانےکیلئےدریائے راوی پر مائی صفوراں بند کو توڑدیاگیا
- 5 گھنٹے قبل