Advertisement
علاقائی

پشاور کے علاقے ارمڑ میں پولیس چوکی پردہشت گردوں کا ہینڈ گرینیڈ سے حملہ

حملے میں چوکی کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 2nd 2025, 10:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور کے علاقے ارمڑ میں پولیس چوکی پردہشت گردوں کا  ہینڈ گرینیڈ سے حملہ

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ارمڑ میں واقع پولیس چوکی پر علی الصبح نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں چوکی کے مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش کے مطابق حملہ صبح 6 بجے کیا گیا، جس کے فوراً بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ سکیورٹی فورسز مشتبہ افراد کی تلاش میں مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پشاور میں حالیہ مہینوں کے دوران سکیورٹی فورسز پر حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد شہر میں سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک