آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم کو اپنے قومی ہیروز کی قربانیوں پر فخر ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 23rd 2021, 11:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ دینے سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہوتی، قوم کو اپنے قومی ہیروز کی قربانیوں پر فخر ہے۔
آرمی چیف ہری پور میں شہید کیپٹن باسط علی کے گھر پہنچے، اس موقع پر آرمی چیف کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھیں۔آرمی چیف اور ان کی اہلیہ نے شہید کیپٹن باسط کے لیے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان دشمنوں کے خلاف فوج کے ٹھوس عزم کا اعادہ کیا۔
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 9 گھنٹے قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- ایک دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 6 گھنٹے قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 7 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 9 گھنٹے قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

