بھارت کا افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں : ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ بھارت کا افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر بولنے کا کوئی حق نہیں۔

افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر بھارتی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزارت خارجہ کے ریمارکس بلاجواز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کی پاکستان کے خلاف مہم جانی پہچانی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا تھا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر پاکستان کی جانب سے پوری تفتیش کی گٸی ہے۔ جس کی تہہ تک پہنچنے کے لیے 700 گھنٹے کی فوٹیج کا معائنہ کیا گیا ہے جبکہ ڈھائی سو لوگوں سے پوچھ گچھ بھی کی گٸی ہے جس پرہم نتیجہ کے تہہ تک پہنچ چکے ہیں۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے اور افغان سفیر بھی اس معاملے پر ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کے مخالفین اس کیس کو ہمارے خلاف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کریں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں نے افغان وزیرخارجہ سے باقاعدہ فون کر کے تعاون کرنے کی یقین دہانی کی ہے۔

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 6 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 9 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 7 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 5 hours ago






