لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 8 خارجی جہنم واصل ، 5 شدید زخمی
نیشنل ایکشن پلان کے تحت امن و امان کی بحالی تک کارروائیاں جاری رہیں گی،سیکیورٹی ذرائع

شائع شدہ a year ago پر Oct 24th 2025, 12:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لکی مروت: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 8 خارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ، جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد زخمی بھی ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی اس عسکری مہارت سے کی گئی کہ دہشت گردوں کو فرار ہونے کا کوئی موقع نہ مل سکا، علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی موجودگی کے خدشات کے پیش نظر سرچ آپریشن جاری ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت امن و امان کی بحالی تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 17 hours ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- an hour ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 19 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
