کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2000 روپے سستا ہوا، صرافہ ایسوسی ایشن


کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آسمان کی بلندیوں کو چھونے والے سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رحجان جاری ہے،آج پھر عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 2000 روپے سستا ہواجس کے بعدایک تولہ سونا 4 لاکھ 31 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1714 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 252 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 4095 ڈالر فی اونس کا ہو گیا ہے۔
جبکہ اس کے برعکس ایک تولہ چاندی کی قیمت میں 43 روپے کی دیکھی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 5067 روپے ہو گئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز24 گرام فی تولہ سونے کی قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے سونےکی نئی قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے ہو گئی تھی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 4 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 15 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 21 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 21 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 17 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 20 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago





