Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کل سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیرِاعظم 27 سے 29 اکتوبر تک مستقبل کی سرمایہ کاری کانفرنس ’’ایف آئی آئی 9‘‘ میں شرکت کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 hours ago پر Oct 26th 2025, 11:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کل سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

وزیرِاعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر کل سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیرِاعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سمیت کابینہ کے سینیئر اراکین پر مشتمل وفد بھی سعودی عرب جائے گا۔

وزیرِاعظم 27 سے 29 اکتوبر تک مستقبل کی سرمایہ کاری کانفرنس ’’ایف آئی آئی 9‘‘ میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا موضوع ’’خوشحالی کی کنجی: ترقی کی نئی سرحدوں کا انکشاف‘‘ رکھا گیا ہے۔ عالمی رہنما، سرمایہ کار، پالیسی ساز اور ماہرین کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

شہباز شریف سعودی قیادت سے ملاقاتوں میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی و افرادی قوت پر تبادلہ خیال کے علاوہ علاقائی و عالمی امور پر بھی بات چیت کریں گے۔

اس کے علاوہ وزیرِاعظم دیگر عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement
خیبرپختونخوا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 74کیسز رپورٹ

  • 3 گھنٹے قبل
نامور فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی  اوورسیز  کے لئے  عدالتیں بنانے پر وزیراعظم  اور فیلڈ مارشل  کے مشکور

  • 35 منٹ قبل
سپر اسٹار معمر رانا پہلی مرتبہ اسٹیج پر جلوہ گر،پرفارمنس نے  سپر ہٹ فلم چوڑیاں  کی یاد تازہ کر دی

  • 30 منٹ قبل
صدر زرداری  کا آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے  وزیر اعظم سے رابطہ

  • 2 گھنٹے قبل
5 سال بعدپی آئی اے  کی پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر پہنچ گئی

  • 7 گھنٹے قبل
کراچی سمیت ملک بھرمیں بجلی مہنگی کرنے کے لئے  تقسیم کارکمپنیوں نے نیپراسے رجوع کرلیا

کراچی سمیت ملک بھرمیں بجلی مہنگی کرنے کے لئے تقسیم کارکمپنیوں نے نیپراسے رجوع کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
کشمیریوں کا بھارتی جارحیت کیخلاف پیر کو دنیا بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

  • 14 منٹ قبل
حکومت کا ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان

حکومت کا ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج منعقد ہوگا

سرکاری و نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آج منعقد ہوگا

  • 7 گھنٹے قبل
پنجاب کے مختلف شہر وں میں فضائی آلودگی بڑھنے سے  سانس کی بیماریاں پھیلنےلگیں

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کےلیے زبردست فیچر متعارف کروا دیا

  • چند سیکنڈ قبل
پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل زبردست لوگ ہیں،پاک افغان مسئلہ جلد حل ہو جائے گا، ٹرمپ

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement